• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صیہونی فوج نےطولکرم کے متعدد مکانات پر قبضہ کرلیا

بدھ 06-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے  قصبے پر چھاپہ مارا اور چاروں طرف سے گھیر ے میں لےلیا، مکانوں کے مالکان کو تعمیراتی کام روکنے کے احکامات  جاری کر نے کے بعد دیوار فاضل کے  قریب اس قصبے کی 80 فیصد اراضی پر قبضہ کر لیا ۔

مقبوضہ فلسطین  کے شمالی علاقے طولکرم کے قصبے خیربت عقبہ کو گزشتہ روزصیہونی فوج نے چاروں طرف سے گھیرلیا اور متعدد مکانوں کے مالکان کو تعمیراتی کام روکنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے اس قصبے کی 80 فیصد  اراضی پر قبضہ کر کے مکانات کے مالکان کو بےدخل کر دیا ہے جبکہ ذائع کے مطابق یہ مکانات یوسف امارنیہ ، نہاد امرنیہ ، عبدرحیم امرنیہ ، ایمن امرنیہ، حوثیفہ امرنیہ، اور مصطفی بٹوی کی ملکیت ہیں،جبکہ  مغربی جینن کے قصبے دہر الابید میں امارنیہ کا 2200 مربع میٹر مکان منہدم کرنےکا بھی حکم دیا ہے۔

Tags: خیربت عقبہصیہونی فوجطولکرم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.