• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قطرکی جانب سے غزہ کے ایک لاکھ خاندانوں میں نقدرقم کی تقسیم شروع 

ہفتہ 02-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قطرکی جانب سے غزہ کے ایک لاکھ خاندانوں میں نقدرقم کی تقسیم شروع 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کے غریب اور مستحق شہریوں کے لیے قطر کی جانب  سے نقد امداد ی رقوم کی تقسیم بنکوں اور ڈاک خانوں سے کے ذریعے شروع کردی گئی ہیں۔

فلسطین میں خلیجی ریاست قطر کے سفیر  اور غزہ میں تعمیراتی کمیٹی کے سربراہ محمد العمادی نے گزشتہ روز غزہ کا دوراہ کیا اور اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کی قیادت سے ملاقات کی، انہوں نے بتایا کہ اس ماہ قطر کی طرف سے غزہ کے ایک لاکھ 20 ہزار خاندانوں میں فی کنبہ ایک سو ڈالر نقد امداد تقسیم کی جائے گی جو آئندہ اتوار تک جاری رہے گی ۔ ۔

قطری سفیر کا کہنا تھا کہ دوحا کی طرف سے غزہ کی پٹی کے محصورین کی مالی مدد کا مقصد غزہ کے عوام کی بہبود اور مالی بحران میں ان کی مدد کرنا ہے۔خیال رہے کہ قطر نے اقوام متحدہ اور مصرکی کوششوں سے غزہ کی پٹی میں شہریوں کے معاشی استحکام کے لیے امداد کی فراہمی کا اعلان کیا تھا۔ اس ضمن میں قطر نے غزہ کے غریب اور مستحق شہریوں میں چھ کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: امدادی رقومحماسدوحہغزہقطریمحمد العمادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.