• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

خطیب مسجد اقصیٰ کےگھر پرصیہونی فوج کاچھاپہ کھلی دہشتگردی ہے، عطاءاللہ حنا

منگل 28-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
خطیب مسجد اقصیٰ کےگھر پرصیہونی فوج کاچھاپہ کھلی دہشتگردی ہے، عطاءاللہ حنا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں عیسائی برادی کے سب سےبڑےمذہبی پیشواء نے خطیب مسجد اقصیٰ کے گھر پر اسرائیلی فوج کے چھاپے کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ  اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف  فلسطین کی مسیحی برادری مظلوم  فلسطینیوں کےساتھ کھڑے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں عیسائی برادری کے سرکردہ مذہبی پیشوا اور یونانی آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ  بشپ عطاء اللہ حنا  کی جانب سے جاری بیان میں خطیب مسجد اقصیٰ الشیخ عکرمہ صبری کے گھر پر صیہونی فوج کے چھاپے  اور ان پر تشدد کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف قابض ریاست کے مظالم ناقابل قبول ہیں ۔

اپنے بیان میں انھوں نے خطیب مسجد اقصیٰ کو مخاطب کرتےہوئے کہا ہے کہ  مقبوضہ فلسطین کی تمام مسیحی برادری صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔

Tags: الشیخ عکرمہ صبریعطاءاللہ حناعیسائی برادیمسجد اقصیٰیونانی آرتھو ڈوکس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.