• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، متعدد زخمی

ہفتہ 25-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی جانب سے گزشتہ 14 سالوں سے بند کی گئی شاہراہ کو کھولنے کیلئے کئے جانے والے احتجاجی مظاہرے پر وحشیانہ فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی  جبکہ آنسو گیس کی شیلنگ سے درجنوں بے ہوش ہوگئے۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ادارے کے رکن  اور سماجی کارکن مراد اشتیوی نے بتایا کہ مغربی نابلس میں کفر قدوم کے مقام پر یہودی آباد کاری کے خلاف فلسطینیوں نے گزشتہ  14 سالوں  سے بند ایک شاہراہ کے کھولے جانے اور یہودی آباد کاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی  جس کو منتشر کرنے کیلئے صیہونی فوج نے طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج  اور براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

مراد اشتیوی نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے متعدد زخمیوں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی۔ گالیاں لگنے کے باعث زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں دو فلسطینیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

Tags: صیہونی فوج کی فائرنگفلسطینی زخمیکفر قدوممراد اشتیویمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.