• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی غرب اردن کے حوالے سے مائیک پومپیو کے بیان کی مذمت 

جمعہ 24-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کی غرب اردن کے حوالے سے مائیک پومپیو کے بیان کی مذمت 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ امریکا کا غرب اردن کے بعض علاقوں کو اسرائیل کاحصہ تسلیم کرنا غیرآئینی، غیرقانونی اور بین الاقوامی قرارارداوں کی توہین ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت  ‘حماس’ کے بیرون ملک شعبہ اطلاعات کے سربراہ  رافت مرہ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے بیان کی شدید الفاظ کی ہے جس میں انھوں نے  کہا تھا کہ غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کا فیصلہ اسرائیل کی منشاء اور مرضی کا حصہ ہے، رافت مرہ کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کی امریکی حمایت غیرآئینی، غیرقانونی  اوربین الاقوامی قوانین کی کھلی توہین ہے۔

رافت مرہ کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کا موقف سراسر اسرائیل کی طرف داری پرمبنی ہے،  امریکا فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق اور قضیہ فلسطین کے بنیادی تقاضوں کو کھلے عام نظرانداز کررہا ہے۔

Tags: امریکی سیکٹریٹری اسٹیٹحماسرافت مرہصیہونی ریاستغزہمایک پومپیومزاحمتی تحریکمقبوضہ فلسطینیہودی سازش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.