• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا بحران: غزہ کے اسپتال کو 17 ملین ڈالر کی فوری ضرورت ہے، محمدعوض

جمعرات 23-04-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
کورونا بحران: غزہ کے اسپتال کو 17 ملین ڈالر کی فوری ضرورت ہے، محمدعوض
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) محمد عوض کا کہنا ہے کہ غزہ میں کورونا سے متاثرین کے علاج کے لیے ایک بڑا اسپتال قائم کیاگیا ہے جس میں علاج کی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری طورپر 17 ملین ڈالر کی رقم درکار ہے۔

فلسطینی حکومت کی طرف سے غزہ کی میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے قائم کردہ فالوپ اپ کمیٹی کے چیئرمین محمد عوض نے غزہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ دو نئے مریضوں کے حوالے سے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ غزہ میں کورونا کےمریضوں کےعلاج کیلئے  17 ملین ڈالر کی فوری رقم درکار ہے۔

انھوں نے بتایا کہ غزہ میں کورونا کے ممکنہ پھیلاؤکے حوالے سے تمام وزارتوں اور محکموں کی طرف سے بھرپور تیاری کی گئی ہے تاہم صیہونی ریاست کی جانب سے عائد کردہ معاشی پابندیوں اور محاصرے کے باعث کورونا  غزہ میں بدترین حالات پید کر سکتا ہے جس کیلئے ہم ممکن تیاری کرنا بہت ضروری ہے  یہی وجہ ہے کہ غزہ میں کرونا کےمریضوں کے علاج کے لیے ایک بڑا اسپتال قائم کیاگیا ہے جس میں علاج کی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری طورپر 17 ملین ڈالر کی رقم درکار ہے۔

Tags: غزہفالو اپ کمیٹیکورونا وائرسمحمد عوض
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.