• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی پناہ گزینوں کے ساتھ مجرمانہ غفلت ناقابل قبول ہے، لبنان

منگل 21-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی پناہ گزینوں کے ساتھ مجرمانہ غفلت ناقابل قبول ہے، لبنان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) لبنانی وزیرصحت نے کورونا وائرس کی وباء میں فلسطینی پناہ گزینوں کو طبی اور معاشی امداد کی فراہمی میں ناکامی پر عالمی اداروں پر سخت تنقید کی ہے۔

المنار ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں لبنانی وزیر صحت حمد حسن نے  فلسطینی پناہ گزینوں کی معاشی اور طبی امداد میں مجرمانہ غفلت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے فلسطینی پناہ گزینوں کے حوالے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہے ہیں ، انھوں نے کہا کہ   شامی اور فلسطینی پناہ گزینوں کو عالمی وباء کے دوران طبی امداد کے ساتھ ساتھ معاشی مدد کی بھی ضرورت ہے اور عالمی ادارے اس حوالے سے آنکھیں بند کیےبیٹھے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوران لبنانی حکومت تمام پناہ گزینوں کے ساتھ مساوی سلوک کررہی ہے پناہ گزینوں کو وہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جوعام لبنانی شہریوں کو دی گئی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عالمی ادارے فلسطینی پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے فرار نہیں اختیار کرسکتے۔

Tags: حمد حسنعالمی ادارےفلسطینی پناہ گزینلبنانی وزیر صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.