• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی زندانوں میں قید 180بچوں کی فوری رہائی کامطالبہ

ہفتہ 18-04-2020
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں قید 180بچوں کی فوری رہائی کامطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت تعلیم اسرائیلی جیلوں میں قید کم سن فلسطینی بچوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سال 2020ء کے آغاز میں اسرائیلی زندانوں میں 18 سال سے کم عمر کے 210 بچے پابند سلاسل تھے۔

فلسطینی وزارت تعلیم  کی جانب سے جاری بیان میں صیہونی ریاست سےدنیا میں جاری کوروناوائرس کی عالمی وباء سے بچاؤ اور بین القوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گرفتارکئے جانے والے کم سے کم180  بچوں کی فوری  اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سال 2020ء کے آغاز میں اسرائیلی زندانوں میں 18 سال سے کم عمر کے 210 بچے پابند قید تھے  جو انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے تاہم  تاحال  180 بچے بدستور صیہونی زندانوں میں قید ہیں  جو  بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم ہیں ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  اسرائیل فلسطینی بچوں کے معاملے میں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہےصیہونی قابض فوج کے  ہاتھوں فلسطینی بچوں کی گرفتاریاں بچوں کی زندگیوں پر گہرے نفسیاتی اور سماجی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔

Tags: صیہونی زندانصیہونی عقوبت خانےفلسطینی بچےفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.