• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

توہین آمیز کارٹون کی اشاعت پر اخبار فلسطینیوں سےمعافی مانگے،احمد الحریری

جمعہ 17-04-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
توہین آمیز کارٹون کی اشاعت پر اخبار فلسطینیوں سےمعافی مانگے،احمد الحریری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اخبار انتظامیہ  نے توہین آمیز خاکے شائع کرکے فلسطینی قوم کی دل آزاری کی۔

لبنان کی سیاسی جماعت ‘المستقبل’ کے سیکرٹری جنرل احمد الحریری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ‘ٹویٹر’ پر  جاری بیان میں لبنان میں الجمہوریہ اخبار میں فلسطینی قوم کے لیے توہین آمیز کارٹون کی اشاعت کی شدید مذمت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ توہین آمیز کارٹون شائع کرکے فلسطینی قوم کی دل آزاری کی ہے ، آزادی اظہار رائے کو اپنی حدود کے اندر رہنا چاہیے کسی قوم کی اجتماعی توہین کا کوئی جواز نہیں۔

انھوں نے کہا کہ الجمہوریہ اخبار نے توہین آمیز کارٹون شائع کرکے خود کو متنازع بنالیاہے انھوں نے الجمہوریہ اخبار انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اخبار کے ریکارڈ سے توہین آمیز کارٹون ختم کرے اور فلسطینی قوم سے معافی مانگے۔

Tags: آزادی اظہار رائےاحمد الحریریالجمہوریہ اخبارفلسطینی قوملبنانی سیاسی جماعت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.