(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت نےب غزہ کے سرحدی علاقے کے گھر میں ہونے والے دھماکے میں ایک فلسطینی کے شہیدہونے کی تصدیق کی ہے۔
غزہ پولیس کے ترجمان کرنل ایمن البطنجی نے اپنے جاری بیان میں بتایا ہے کہ غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے یبنا پناہ گزین کیمپ کے ایک گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجےمیں 34 سالہ سامی برھوم کےشہید ہو گیا تاہم دھماکے کی مزید مزید کوئی تفصیلات میڈیا کو فراہم نہیں کی گئی ہیں ۔