• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے رکن پارلیمنٹ سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا

پیر 13-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے رکن پارلیمنٹ سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ(  قابض صیہونی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران بزرگ فلسطینی رکن پارلیمنٹ سمیت 14 فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرلیا ۔

ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے  آج صبح مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے  کے علاقے رام اللہ البیرہ میں گھر گھر تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار اور توڑپھوڑ کے دوران ضعیف العمر فلسطینی پارلیمنٹ کے القدس سے جبری بے دخل   کئے جانے والے رکن محمد ابو طیر سمیت کم سے کم 14 فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا ۔

دوسری جانب مغربی رام اللہ میں تلاشی کے دوران اسرائیلی فوج نے ابراہیم ابو رداحہ اور مشرقی القیلیہ کے عزون قصبے سے سابق اسیر احمد موسیٰ، البیرہ سے شادی محمد حسانہ اور بیت لحم سے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔قابض فوج نے 69 سالہ حماس رہ نما محمد ابو طیر کو اکتوبر 2010ء کو القدس سے بے دخل کر دیا تھا۔

Tags: ابو طیررام اللہ البیرہصیہونی فوجفلسطینی گرفتارقابض فوجمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.