• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل بدترین تشدد،فلسطینی قیدی سماعت اور بصارت سےمحروم

پیر 13-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی جیل بدترین تشدد،فلسطینی قیدی سماعت اور بصارت سےمحروم
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ( فلسطینی وزارت خارجہ نے اسرائیل جیل میں بدترین تشدد کے باعث سماعت اور بصارت سے محروم ہونے والی فلسطینی قیدی  سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی زندانوں  میں فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک ناقابل قبول ہے۔

فلسطینی وزارت خارجہ کی جانب سے  جاری ہونے والے بیان میں مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے جبالیا میں قائم پناہ گزین کیمپ کے رہائشی  42 سالہ فلسطینی انجینیر محمد خلیل الحلبی پر دوران حراست بدترین تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  صیہونی جیل حکام کی جانب سے فلسطینی قیدیوں پر ہونے والاغیر انسانی سلوک ناقابل قبولہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2016ء  سے اسرائیل کی دامون جیل قید محمد الحلبی  پر بدترین تشدد کیا گیا ہے جس کے باعث ان کی سماعت اور بصارت بری طرح متاثرہوئی ہے ۔

واضح رہے کہ محمد خلیل الحلبی غزہ میں امریکا کی بین الاقوامی ویژن فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر تھے صیہونی فوج نے ان پر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کو رقوم کی فراہمی کا الزام عاید کیا ہے تاہم صہیونی فوج اور ریاستی ادارے ان کے خلاف کوئی دستاویزی ثبوت پیش نہیں کرسکے ہیں۔

Tags: اسرائیلی عقوبت خانےصیہونی جیلفلسیطنی قیدیمحمد الحلبیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.