• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی اسرائیل کوکورونا وائرس کا حفاظتی طبی سامان مہیا کررہا ہے

جمعہ 10-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی اسرائیل کوکورونا وائرس کا حفاظتی طبی سامان مہیا کررہا ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترکی صہیونیوں کی غاصب ریاست اسرائیل کو کورونا سے تحفظ کے لئے طبی سامان فراہم کر رہا ہے۔

موصول ہوا نے والی اطلاعات اور جمعرات کو "بلومبرگ” ایجنسی کی شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ، ترکی اسرائیل کوکورونا وائرس سے ذاتی تحفظ کے سازوسامان مہیا کررہا ہے ، جس میں سرجیکل ماسک ، میڈیکل کیٹس اور دستانے شامل ہیں تاکہ اس سے کورونا وائرس کے پھیلنے سے نمٹنے میں مدد مل سکے۔

اس رپورٹ میں نام کو ظاہر کئے بغیر ایک سینئر ترک عہدیدار کے حوالے سے بتایا گیا کہ، ان کا کہنا تھا کہ انقرہ نے انسانی وجوہات کی بنا پر اسرائیل کو طبی سامان فروخت کرنے پر اتفاق کیا ہے ، تاکہ اسرائیل فلسطینیوں کو بھی اسی طرح کی  امداد کی اجازت دے کر ردعمل ظاہر کرے۔

لیکن اسرائیلی اخبار "یدیعوت احرونوت” نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ رپورٹ غلط ہے ، یہ معاہدہ تجارتی ہے نہ کہ انسانی ، اور اس معاہدہ کا فلسطینیوں کی مدد سے کوئی تعلق نہیں ہے

تجزیہ کار کہتے ہیں ترکی نے فلسطینیوں کے نام کو صرف اس لئے شامل کیا ہے تاکہ رائے عامہ کے سامنے  اسرائیل کی مدد کے لئے جواز پیش کرسکے ۔

نوٹ ۔اس خبر کو اسرائیل ٹائم ،یدیعوت احرنوت اخبار بلومبرگ اور آرٹی ریشیا میں پڑھی جاسکتی ہے

Tags: ،یدیعوت احرنوتانقرہبلومبرگ"ترک عہدیدارصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.