• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں کورونا کے پھیلنے کی اہم وجہ غیر قانونی یہودی بستیاں ہیں

جمعہ 10-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین میں کورونا کے پھیلنے کی اہم وجہ غیر قانونی یہودی بستیاں ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہےکہ موجودہ بحرانی حالات  جس میں عالمی وباء کورونا نے 200 کے قریب ممالک میں تباہی مچائی ہوئی ہے وہیں اس وباء کی  فلسطینی علاقوں پھیلاؤکی سب سے بڑی اور اہم وجہ فلسطینی علاقوں میں قائم غیر قانونی یہودی بستیاں ہیں ۔

فلسطینی علاقوں پر تعمیر کی گئیں غیر قانونی یہودی بستیوں کے آبادکار جو کورونا وائرس کا شکار ہوتے ہیں وہ دانستہ طور پر فلسطینی علاقوں میں داخل ہو کر  اس وباء کو فلسطینیوں کے درمیان پھیلانے کی منظم کوشش کرتے ہیں۔

قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے امور کےماہر فلسطینی دانشور عماد ابو عواد نے کورونا وبا ء میں یہودی کالونیوں کے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ  غرب اردن میں کورونا وباء کے پھیلاؤ میں سب سے زیادہ کردار انہی یہودی کالونیوں کا ہے،  ان کالونیوں کےغیر قانونی یہودی آباد کار صیہونی حکومت کی طرف سے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کے فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ یہودی آباد کاروں نے کالونیوں کو عملا ریاست کے اندر ریاست بنا رکھا ہے،  غرب اردن میں 7 لاکھ یہودی آباد ہیں جن میں سے 70 فی صد مذہبی انتہا پسند ہیں۔

فلسطینی تجزیہ نگار کا کہنا ہےکہ غرب اردن میں قائم کردہ بیشتر یہودی کالونیاں وباء پھیلانےکا ایک بڑا سبب ہیں۔ ان کالونیوں میں فلسطینی محنت مزدوری کرنے جاتے ہیں،  وہاں پر فلسطینی اس وباء کا شکار ہوتےہیں اور بعد ازاں یہ فلسطینی وہاں سے دوسرے علاقوں میں کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بنتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی امور کے ماہرصیہونی ریاستعماد ابو عوادغرب اردنغیر قانونی یہودی آبادکارفلسطینی دانشورمقبوضہ فلسطینیہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.