• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے نیتن یاھو کی حماس سے رابطےکی ہدایت

جمعرات 09-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے نیتن یاھو کی حماس سے رابطےکی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نین یاھو نے متعلقہ صیہونی حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ  اسرائیلی  قیدیوں کی رہائی کے لیے ثالثوں کے ساتھ فوری بات چیت شروع کریں تاکہ غزہ میں قید کیے گئے اسرائیلی فوجیوں کو رہا کیا جا سکے۔

قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے عبوری وزیر اعظم نیتن یاھوں کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے غزہ کے سربراہ یحییٰ السنوار کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کی ڈیل کے معاملے میں لچک دکھانے کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے محکمہ امور اسیران و گم شدگان کے رابطہ کار یارون بلوم اور ان کے عملے کو ہدایت کی ہے کہ وہ نیشنل سیکیورٹی ادارے کے ساتھ مل کر حماس کے ساتھ فوری مذاکرات شروع کریں تاکہ غزہ میں قید کیے گئے اسرائیلی فوجیوں  کو رہا کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے غزہ  شہر کے صدر یحییٰ السنوار نے اسرائیل کو قیدیوں کے تبادلے کی ایک نئی پیش کش کی تھی جس میں اسرائیل سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنے جنگی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیلی جیلوں میں قید بیمار اور عمر رسیدہ فلسطینیوں کی رہائی کا اعلان کرے۔

Tags: "اسرائیلی قیدی"حماسصیہونی فوجغزہفلسطینی قیدینیتن یاھویحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.