• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چین کا غزہ کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس مکمل لیب کا عطیہ

بدھ 08-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
چین کا غزہ کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس مکمل لیب کا عطیہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں سیکریٹری ہیلتھ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے معائنے اور ان بیماری کی تشخیص کیلئے چین کی جانب سے  ایک مکمل اور مربوط لیبارٹری کا عطیہ دیا گیا ہے جو  16 اپریل کو غزہ پہنچے گی۔

غزہ میں وزارت صحت کے سیکرٹر محمد یوسف ابو الریش  نے فلسطینی ٹی وی چینل الاقصیٰ کو دیئے گئے انٹر ویو میں بتایا کہ  چینی حکومت کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  میں کورونا وائرس کی وباء کی تشخیص کے لیے ایک مکمل لیپ عطیہ کی گئی ہے جو 16 اپریل کو رفح سرحد سے غزہ پہنچے گی۔

انھوں نے جدید آلات اور ٹیکنالوجی سے لیس لیبارٹری کی فراہمی پر چینی حکومت کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبارٹری وزارت صحت کی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گی اوراس کی مدد سے ہم علاقے میں کرونا کے مشتبہ مریضوں کی چھان بین کرسکیں گے۔

Tags: چینی حکومتغزہکوروناوائرسمحصور شہرمحمد یوسف ابو الریشمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.