• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں قرنطینہ کئے گئے شہری کوروناسےمحفوظ قرار ،گھروں کو روانہ

منگل 07-04-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں قرنطینہ کئے گئے شہری کوروناسےمحفوظ قرار ،گھروں کو روانہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان  کا کہنا ہے کہ  کورنا وائرس سے متاثرہونے کے شبے میں قرنطینہ کے 21 دن کا عرصہ پورا ہونے اور بیماری سے بالکل محفوظ ہونے کی تصدیق کے بعد 6 سو سے زائد فلسطینیوں کو گھروں کو بھیج دیا گیا ہے۔

فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے بتایا ہے کہ غزہ میں کورونا وائرس کے شبے میں قرنطینہ کیے گئے فلسطینیوں میں سے 632 کو کورونا سے محفوظ قرار دینے کے بعد گزشتہ روز گھروں کو بھیج دیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ عالمی وباء سے غزہ شہر معمولی متاثر ہوا لیکن بروقت حکومتی اقدامات سے صورتحال بہت بہتر ہوگئی ہے ، انھوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کی طرف سے دی گئی ہدایات پرعمل درآمد یقینی بنائیں، ماسک کا ستعمال کریں اور سماجی دوری کے اصول پر سختی سے عمل درآمد کریں۔

واضح رہے کہ غزہ میں کورونا وائس سے متاثرین کی  کل مریضوں کی تعداد 12 بتائی جاتی ہےدوسری جانب غزہ انتظامیہ نے لاک ڈاؤن نہیں کیا مگر شہریوں کو مساجد میں با جماعت نماز کی ادائی اور جمعہ سے روک دیا ہے۔

Tags: ایادالبزمغزہقرنطینہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.