• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودیوں کے تہوار سے قبل فلسطینیوں کو سفر پر مجبور نہیں کیاجائیگا،اسرائیلی وزیر

منگل 07-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودیوں کے تہوار سے قبل فلسطینیوں کو سفر پر مجبور نہیں کیاجائیگا،اسرائیلی وزیر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی وزیرکا کہنا ہے کہ یہودی مذہبی تہوار سے قبل فلسطینی لیبر کے دو ماہ کے لیے اسرائیلی علاقوں میں رہنے کے فیصلے پرعمل درآمد یقینی بنایا جائے گا انھیں علاقے کوچھوڑنے پر مجبور نہیں کیا جائیگا ۔

اسرائیلی ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں صیہونی ریاست کے وزیر دفاع نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ یہودیوں کےمذہبی تہوار ایسٹر کے موقعے پر سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کام کرنے والے فلسطینی مزدوروں کو انہی علاقوں میں رکنے کی اجازت دی گئی ہے،  فلسطینی مزدور طبقے کو غرب اردن اور دوسرے فلسطینی علاقوں میں سفر کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا،  فلسطینی لیبر کے دو ماہ کے لیے اسرائیلی علاقوں میں رہنے کے فیصلے پرعمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

واضح  رہے کہ سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں 30 سے 40 ہزار فلسطینی غرب اردن اور دوسرے فلسطینی علاقوں سے اسرائیل میں محنت مزدوروی کے لیے آئے ہیں جن میں  زیادہ تر تعمیرات، زراعت اور صحت کے شعبے میں کام کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی وزیردفاعفلسطینی مزدورنفتالی بینیٹیہودی مذہبی تہوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.