• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی حالت ایسی نہیں کہ لاک ڈاؤن کیا جائے، حماس

جمعہ 03-04-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی حالت ایسی نہیں کہ لاک ڈاؤن کیا جائے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ  کورونا وائرس نے دنیا میں تباہی مچارکھی ہے تاہم غزہ کی صورتحال ایسی نہیں کہ لاک ڈاؤن کیا جائے ،  غزہ میں کورونا وائرس غرب اردن کی گذرگاہوں سے داخل ہوسکتا ہے  اس خطرے کے پیش نظر  سرحدی چوکیوں پر پہرا سخت کردیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برپرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سینئر عہدیدار اور غزہ  کے صدر یحییٰ السنوار نے الاقصیٰ ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے غزہ شہر میں لاک ڈاؤن کرنے کی تجویز پر کہا ہے کہ غزہ کے علاقےمیں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں کیا گیا،  غزہ میں مسافروں کی آمد ورفت جاری رہے گی ابھی حالات ایسے نہیں کہ غزہ میں لاک ڈاؑن کیا جائے۔

انہوں  نے کہا کہ غزہ کے علاقے میں کرونا غرب اردن کی گذرگاہوں سے آسکتا ہے اس خطرے کے پیش نظر  سرحدی چوکیوں پر پہرا سخت کردیا گیا ہے،  انھوں نے مزیدبتایا کہ رفح گذرگاہ پر صرف دو روز کے دوران قرنطینہ سینٹر قائم کردیا گیا تھا  اور غزہ آنے والے مسافروں کو سرحدی علاقے میں ہی قرنطینہ میں رکھا گیا ہے ۔

Tags: تحریک مزاحمتحماسغزہکورونا وائرسیحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.