• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی کارروائی، دو سگے بھائیوں سمیت تین فلسطینی گرفتار

جمعہ 03-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائی، دو سگے بھائیوں سمیت تین فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے اخلیل شہر میں چھاپہ مارکارروائی کرتے ہوئے دو بھائیوں سمیت تین فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے شمالی علاقے میں چھاپہ مارکارروائی کرتے وہئے دو سگے بھائیوں 14 سالہ ہارون الطویل 17 سالہ  وائل انور الطویل سمیت 17 سالہ عماد بسام عمرو کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے ۔

صیہونی فوج کی جانب سے گرفتاریوں کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی۔

Tags: الخلیلصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدسہارون الطویلوائل انور الطویل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.