• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت سے فلسطینی رہنما عمر البرغوثی کو چار ماہ قید کی سزا

بدھ 01-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت سے فلسطینی رہنما عمر البرغوثی کو چار ماہ قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے فلسطینی رہنما کو چار روز قبل  ان کے گھر سے اغواء کیا تھا۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کی  رپورٹ کے  مطابق صیہونی فوجی عدالت نے فلسطینی رہنما  الشیخ عمر البرغوثی کو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست  کی غیر قانونی پالیسی   کے تحت چار ماہ کی  قید کی سزا سنادی ہے۔

الشیخ عمر البرغوثی کو ان کےبیٹے سمیت چارروز قبل صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے علاقے کوبر میں ان کے گھر سےاغواء کیا تھا ۔

واضح رہے کہ الشیخ عمر البرغوثی کا شمار فلسطین کے سرکردہ رہنماؤں میں ہوتا ہے  اور وہ زندگی کے 25 سال صیہونی زندانوں  میں گزار چکے ہیں جبکہ گزشتہ برس ان کے ایک بیٹے کو صیہونی فوج نے گولیاں مار کر شہید بھی کردیا تھا تاہم یہ تمام مظالم ان کو فلسطینی قوم کے حقوق کی جہدجہد سے دور نہیں کرسکے ۔

Tags: الشیخ عمر البرغوثیرام اللہصیہونی فوجی عدلاتکوبر گاؤںمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.