• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا کےمریض صیہونی کی خودکشی کی کوشش

بدھ 01-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا کےمریض صیہونی کی خودکشی کی کوشش
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کورونا وائرس کے متاثر صیہونی آبادکارنے کثیر المنزلہ عمارت سے کودکر خودکشی کی کوشش کی تاہم اس کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے  جہاں اس کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاررہی ہے ۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  مقبوضہ فلسطین کے شمالی شہر طبریا میں کورونا وائرس سے متاثر 34 سالہ صیہونی آبادکار نے ایک بلند عمارت کی چھت سے خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے چھلانگ لگادی اور شدید زخمی ہوگیا ۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مریض کو گزشتہ ہفتے کورونا سے متاثر ہونے پر اسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم اس کی حالت خطرے سےباہر تھی ، اسپتال ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مریض نے عالمی سطح پر ہونے والی ہلاکتوں سےخوفزہ ہوکر خودکشی کی کوشش کی ۔

Tags: اسرائیلی کی خودکشیصیہونی آبادکارطبریاکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.