• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کا شکار افراد کی تعداد 104ہوگئی

پیر 30-03-2020
in فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کا شکار افراد کی تعداد 104ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ شمال مغربی بیت المقدس میں قطنہ  کے مقام پر کرونا کے مزید 5 مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 104 ہوگئی ہے۔

فلسطینی حکومت کے ترجمان ابراہیم ملحم نے بتایا کہ  شمال مغربی بیت المقدس میں قطنہ  کے مقام پر کرونا کے مزید 5 مریض سامنے آئے ہیں متاثرین  میں ایک گیارہ سالہ بچی اورتین خواتین بھی شامل ہیں جن کی عمریں 30 سے 50 سال کے درمیان ہیں

فلسطینی اتھارٹی نے فلسطینی علاقوں میں کرونا وائرس کے باعث ہنگامی صورتحال کے تحت تعلیمی اداروں سمیت تمام عوامی مقامات کو ایک ماہ کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔

Tags: "فلسطین اتھارٹی"ابراہیم ملحمکورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.