• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم ارض فلسطین پرسیاسی و مذہبی قائدین نے خصوصی پیغامات کے ذریعہ یکجہتی کا اظہار کیا

پیر 30-03-2020
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
یوم ارض فلسطین پرسیاسی و مذہبی قائدین نے خصوصی پیغامات کے ذریعہ یکجہتی کا اظہار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  کراچی ( ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی اپیل پر ملک بھر میں آج تیس مارچ کو فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لئے یوم ارض فلسطین منایا اور سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغامات کے ذریعہ مسئلہ فلسطین کی اہمیت اور فلسطینیوں کے حق واپسی اور جدوجہد آزادی کی حمایت کا اظہار کیا۔

فلسطینیوں سے یکجہتی کے لئے معروف سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت مذہبی رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کارکنوں بشمول پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر مشاہد اللہ خان، پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر اور وزیر برائے ھیلتھ و انجئینرنگ میر شبیر علی بجارانی، سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی، سابق رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان ایڈوکیٹ ، میجر (ر) قمر عباس، معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی، جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ڈاکٹر معراج الھدی ، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسرار عباسی ، جمعیت علماء پاکستان کے علامہ قاضی احمد نورانی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما علامہ باقر زیدی، علامہ مقصود ڈومکی، پائیلر کے چیئر مین کرامت علی، کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر منیر ملک، پیرزادہ ازہر علی ہمدانی، آل پاکستان سنی تحریک کے چیئر مین مطلوب اعوان قادری، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے ویڈیو پیغامات ریکارڈ کر کے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سوشل میڈیا پر جاری کئے ۔

Tags: اظہاریکجہتیشہنشاہ نقویمشاہد اللہ خانیوم فسلطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.