• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کا نیکولائےمیلاڈینیوف سے غزہ کی صورتحال پرتبادلہ خیال

پیر 30-03-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کا نیکولائےمیلاڈینیوف سے غزہ کی صورتحال پرتبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ کی اقوام متحدہ کے امن مندوب برائے فلسطین سے ویڈیولنک کے ذریعے گفتگو ہوئی جس میں دونوں اعلیٰ حکام نے عالمی وباء کورونا وائرس کے غزہ میں پھیلاؤکے باعث ممکناء سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس” کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس کے  کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اقوام متحدہ کے امن مندوب  برائے فلسطین نیکولائے میلا ڈینوف کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کی  ، اس دوران اسماعیل ھنیہ نے  اقوامتحدہ کے امن مندوب برائے فلسطین کو عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونےوالی صورت حال اور محصور شہر غزہ میں صحت اور سیکیورٹی کی صورت حال پر تفصیلی آگاہ کیا ۔

امن مندوب نیکولائے میلا ڈینوف نے  اس موقع پر اسماھیل ھنیہ کو یقین دلایا کہ اقوام متحدہ غزہ کے محصور اور نہتے  عوام کو کورونا وائرس کی وباء سے بچانے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر بھرپور کوشش کرے گا۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسغزہکورونا وائرسنیکولائےمیلاڈینیوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.