• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیروت: فلسطینی پناہ گزین میں کو روناوائرس کی تصدیق

جمعرات 26-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیروت: فلسطینی پناہ گزین میں کو روناوائرس کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کی ذمہ دار ایجنسی ‘انروا’ کے حکام نے فلسطینی پناہ گزین کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے مقبوضہ فلسطین اور بیرون ممالک میں فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کی ذمہ دار ایجنسی ‘انروا’کی ترجمان ھدیٰ السمراء نے  نے فلسطینی پناہ گزین کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے  تایا کہ سات فلسطینی پناہ گزینوں کے خون کے نمونے ٹیسٹوں کے لیےرفیق حریری اسپتال منتقل کیے گئے  ان میں سے چھ کے ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی جبکہ ایک کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جسے رفیق حریری اسپتال میں الگ تھلگ کردیا گیا ہے۔

Tags: بیروترفیق حریری اسپتالفلسطینی پناہ گزینلبنانھدیٰ السمراء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.