• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں کورونا وائرس سے ہلاک صیہونیوں کی تعداد پانچ ہوگئی

جمعرات 26-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں کورونا وائرس سے ہلاک صیہونیوں کی تعداد پانچ ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس سے متاثرین کے 374 نئے کیس سامنے آئے،  ان میں سے 37 کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

قابض ریاست کی وزارت صحت کی جانب سےجاری بیان میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونےوالے ایک شخص کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد صیہونی ریاست میں مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے ۔

اسرائیلی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا متاثرین کے 374 نئے کیس سامنے آئے ان میں سے 37 کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ بدھ کے روز اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں کرونا سے نمٹنے کے لیے مزید ہنگامی اقدامات کا اعلان کیا گیا جس کے تحت پورے ملک میں لاک ڈاؤ کا اعلان کیا ہے ، صیہونی ریاست کے تمام غیر قانونی  آباد کاروں کواپنے گھر سے صرف ایک سو میٹر تک جانے کی اجازت دی ہے جبکہ  اسرائیلی کابینہ کی طرف سےلاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کاررائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کو چھ ماہ قید اور جرمانہ کی سزا کی منظوری دی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلصیہونی ہلاککورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.