• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر غزہ کامحاصرہ اٹھانےکامطالبہ

بدھ 25-03-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کا کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر غزہ کامحاصرہ اٹھانےکامطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دنیا بھر کو اپنی لیپٹ میں لینے والی عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہمیں قومی سطح پر کوششیں تیز تر کرنے کی ضرورت ہے جبکہ غزہ کے غیر قانونی محاصرے سے شہریوں کی زندگیوں کو سنگین مسائل    کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان حازم قاسم  کی جانب سے  عالمی وبا کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہی مچانے کے بعد فلسطین میں موجودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا  ایک بارپھرفلسطینی اتھارٹی سے غزہ پر عائد کردہ معاشی پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء پھیلنے کے بعد کے عوام پر معاشی پابندیاں برقرا رکھنے کا کوئی جواز نہیں کور ونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہمیں قومی سطح پر کوششیں تیز تر کرنے کی ضرورت ہے،  پوری قوم کو کرونا سے نمٹنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے جبکہ  رام اللہ اتھارٹی کو غزہ کے دو ملین عوام پرعائد  کی جانے والی غیر قانونی پابندیاں فورا اٹھاناچاہئیں ۔

حماس رہ نما نے فلسطینی اتھارٹی کےوزیراعظم محمد اشتیہ سے مطالبہ کیاکہ وہ غزہ کی پٹی کے عوام پرعاید کی گئی تمام اقتصادی پابندیاں ہٹانے کے اقدامات کریں تاکہ کرونا جیسی خوفناک وبا کے خلاف کوششوں کو زیادہ موثر طریقے سے آگے بڑھایا جا سکے۔

Tags: حازم قاسمحماسغزہکورونا وائرسمحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.