• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی قیدیوں میں کورونا وائرس پھیلادیا

منگل 24-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بتاح تکفا حراستی مرکز میں صیہونی فوجی افسر نے فلسطینی قیدوں سے تفتیش کی جس کے باعث فلسطینی قیدی اس مہلک مرض کا شکار ہوئے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے اور تنظیم تحریک اسیران نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ جمعرات کو صیہونی زندانوں میں قید چار فلسطینی باشندوںمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، انھوں نے کہا ہے کہ چاروں فلسطینی قیدیوں سے صیہونی فوجی افسر نے "مجد جیل” کے بتاح تکفا حراستی مرکز میں غیر ضروری تفیش کی جس کے بعد چاروں فلسطینی قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔

اداروں کا کہنا ہے کہ مجد جیل میں صیہونی فوجی تفتیش کار نے 4 فلسطینی قیدیوں سے بلا جواز تفتیش کے نام پر کئی گھنٹے ایک مقام پر رکھا اور اس کے بعد یہ چاروں قیدی کورونا وائرس کا شکار ہوئے ، جس کا واضح ثبوت ہے کہ تفتیش کار نے دانستہ چاروں فلسطینی قیدیوں میں یہ مہلک مرض  پہنچایا ۔

واضح  رہے کہ یہ چاروں فلسطینی قیدی جس وارڈ میں  قید ہیں اس میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد 70 سے زائد ہے ، صیہونی جیل حکام نے دانستہ طورپر اس خبرکو عام کرنے سے روکا جس کے نتیجے میں مزید فلسطینی قیدیوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔

Tags: بتاح تکفاصیہونی حکامفلسطنی قیدیکورونا وائرسمجد "جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.