• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

محدودوسائل کے باوجود فلسطین نےکورونا وائرس پر قابو پالیا ہے، حسین الشیخ

ہفتہ 21-03-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
محدودوسائل کے باوجود فلسطین نےکورونا وائرس پر قابو پالیا ہے، حسین الشیخ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ملک بھر میں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تمام شہریوں کی اسکریننگ کی جارہی ہے جبکہ مشکوک افراد کو قرنطینہ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی میں تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے ممبر اور شہری امور کے وزیر ، حسین الشیخ نے رام اللہ میں وزیرصحت می کیلہ کی جانب سے فراہم کی گئی تفصیلات پر اپنے خیالات کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود فلسطینی حکومت نے عالمی وبا کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں غیر معمولی اقدامات کیئے ہیں جس کا نیتجہ نظر آرہا ہے  اور غرب اردن میں 19 میں سے 17 متاثرین اب صحت یاب ہوچکے ہیں تاہم انھیں  14 دن تک  قرنطینہ میں رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

انھوں نے بتایا کہ فلسطین میں داخل ہونےو الے ہر شخص کا معائنہ کیا جارہا ہے اور تمام شہریوں کی اسریننگ جاری ہے ۔

Tags: حسین الشیخغرب اردنفلسطینی اتھارٹیکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.