• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

کرونا وائرس سےبچاؤ کے لیے فلسطینی وزیراعظم کے اہم فیصلے

جمعہ 20-03-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, فلسطین
0
کرونا وائرس سےبچاؤ کے لیے فلسطینی وزیراعظم کے اہم فیصلے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیراعظم نے کہا کہ فلسطین کے دوسرے علاقوں میں کورونا کے مزید پھیلاؤکو روکنے کےلیے سخت اقدامات کیے گئے ہیں،  شہریوں سے غیرضروری طورپر گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت۔

فلسطینی وزیراعظم  محمد اشتیہ نے رام اللہ میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت  کے دوران غرب اردن میں کرونا سے بچاؤ کے لیے کی جانے والی کارروائیوں کا جائزہ لیااور اہم فیصلے کیئے ، اجلاس کے بعد سرکاری ٹی وی چینل پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا کہ بیت لحم اور غرب اردن میں کورونا وائس کے کیسز سامنے آئے ہیں ، فلسطین کےدوسرے علاقوں میں کورونا کے مزید پھیلاؤکو روکنے کےلیے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ حکومت نے بیت لحم، بیت جالا اور بیت ساحور شہروں میں آمدو رفت کی اجازت ہے تاہم شہری غیرضروری طورپر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

انھوں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤں کو روکنے کے اقدامات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ غرب اردن کے دوسرے اضلاع کے باشندوں کے لیے بیت لحم میں داخلے پرپابندی عاید کی گئی ہے،  بیت لحم کے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ دوسرے اضلاع میں داخل نہ ہوں اور اون کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

فلسطینی حکومت نے تمام وزراء کی نقل وحرکت بھی محدود کردی ہے اور کہا ہے کہ ہنگامی صورت کے سوا کوئی وزیر پبلک میٹنگ میں نہ جائے اور نہ ہی کسی قسم کے اجتماعات منعقد کیے جائیں۔

Tags: بیت جالاغرب اردنفلسطینی وزیراعظمکورونا وائرسمحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.