• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی رہنماکا انتقال:اسماعیل ھنیہ کی محمود عباس سے تعزیت

جمعہ 20-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی رہنماکا انتقال:اسماعیل ھنیہ کی محمود عباس سے تعزیت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی ایوان صدر کے سیکرٹری جنرل الطیب عبدالرحیم کےانتقال پر صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر تعزیت کی۔

 حماس کے سیاسی شعبے کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مرحوم الطیب عبدالرحیم کی فلسطینی قوم اور فلسطینی سیاست میں غیرمعمولی خدمات ہیں۔ انہوں نے تنظیم آزادی فلسطین کے اداروں کو مزید مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔خیال رہے کہ تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور فلسطینی ایوان صدر کے سیکرٹری جنرل الطیب عبدالرحیم دو روز قبل 76 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

Tags: اسماعیل ھنیہالطیب عبدالرحیمحماسصدر محمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.