• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے رواں سال غزہ سے 14 فلسطینیوں کو اغواء کرلیا

پیر 16-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے رواں سال غزہ سے 14 فلسطینیوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج غزہ کی سرحد سے اغواء کیے جانے والے فلسطینیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ  ان پر سنگین الزامات لگا کر سالوں کیلئے قید کردیتی ہے۔

گزشتہ روز فلسطینی قیدیوں کے امورکے نمائدے عبدالناصر فروانہ کی جانب سے  جاری بیان میں کہا ہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے گزشتہ تیرا سالوں سے غزہ کا غیرقانونی محاصرہ جاری ہے جبکہ صیہونی فوج فلسطینی  باشندوں کو غزہ میں داخل ہونے کے بعد اغواء کرلیتی ہے ،  رواں سال کے دوران غزہ کی مشرقی اور شمالی سرحد سے اسرائیلی فوج نے 14 فلسطینیوں کو اغواء کیا گیا ۔

گزشتہ روز بھی قابض صیہونی فوج نے غزہ کی سرحد سے دو فلسطینی نوجونوں  کو اسرائیل میں غیر قانونی طورپر داخل ہونے کا الزام لگا کر اغواء کرلیا جبکہ ان پر اسلحہ اور دستی بم رکھنے کا بھی الزام عائد کیا ۔

عبدالناصر فروانہ کا کہنا تھا کہ صہیونی فوج غزہ کی سرحد سے اغواء کرنےوالے  فلسطینیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔

Tags: صیہونی فوجعبدالناصر فروانہغزہفسلطینی اغواء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.