• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

"اونروا”کو ایک ارب ڈالر بجٹ خسارے کا سامنا، میتھیوس شمالی

اتوار 15-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
"اونروا”کو ایک ارب ڈالر بجٹ خسارے کا سامنا، میتھیوس شمالی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اقوام متحدہ کا اداروہ اونروا اس وقت اردن، لبنان، شام اور فلسطین میں کم سے کم 53 لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود اور کفالت کی ذمہ داریاں نبھا رہا ہے۔

اقوام متحدہ کاادارہ برائے فلسطینی پناہ گزین ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی”اونروا” کے غزہ  میں متعین ڈائریکٹر آپریشنز میتھیوس شمالی نے غزہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  خبردار کیا ہے کہ ریلیف ایجنسی کو اس وقت کل ایک ارب 40 کروڑ کی سالانہ امداد مل رہی ہے جبکہ ‘اونروا’ کو ایک ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اونروا اس وقت اردن، لبنان، شام اور فلسطین میں کم سے کم 53 لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود اور کفالت کی ذمہ داریاں نبھا رہا ہے تاہم بجٹ میں غیرمعمولی خسارے کے پیش نظر ادارے  کو  آئندہ ماہ کے آخر میں کئی مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔

میتھیوس شمالی نے کہا کہ اونروا سالانہ کم سے کم ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر کی خدمات فراہم کررہا ہے،  امداد دینے والے ممالک نے ہرسال 40 کروڑ ڈالر کی رقم دینے کا اعلان کیا ہے، اونروا کی طرف سے 805 ملین ڈالر کی رقم بنیاد صحت اور تعلیم جیسے شعبوں پر صرف کی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ  سنہ 2018ء میں امریکا نے اونروا کو دی جانے والی سالانہ 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی امداد روک دی تھی جس کے بعد اونروا کو کافی مشکلات کا سامنا ہے ۔

Tags: اقوام محتدہریلیف اینڈ ورکس ایجنسی"اونروا"غزہفلسطینی پناہ گزینمیتھیوس شمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.