• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کردیا، خواتین اور بچے بے گھر

ہفتہ 14-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کردیا، خواتین اور بچے بے گھر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے رہائشی ایک اور فلسطینی  کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ،سخت موسم میں گھر کے مکین خواتین اور بچے کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر  مجبور۔

بیت لحم میں دیوار فاصل اور یہودی آباد کاری کے خلاف قائم کردہ کمیٹی کے ڈائریکٹر حسن بریجیہ نے ایک بیان میں بتایا کہ قابض صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں البادیہ کے قصبے الفردیس میں فلسطینی شہری حازم ھاشم ابو محیمید کے  مکان کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا جس کے نتیجے میں مکان میں موجود تمام شہری افراد جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں کھلے آسمان تلے آگئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے حازم ھاشم ابو محیمید کو مکان کے غیر قانونی ہونے کا نوٹس دیا اور چند ہی گھنٹوں میں اس کے پورے گھر کو مسمار کردیا، قابض فوج نے پہلے گھر میں قیمتی سامان کی لوٹ مار کی اور پھر سامان سمیت گھر کو مسمار کردیا ۔

Tags: بیت لحمحازم ھاشم ابو محیمیدحسن بریجیہدیوار فاضل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.