• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صیہونی پولیس نےمقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینی خواتین کو اغؤا کرلیا

جمعہ 13-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صیہونی پولیس نےمقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینی خواتین کو اغؤا کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی پولیس نے صیہونی زندان میں زندگی گزارنے والے قیدی کی بہن اور ماں کو راستے سے اغواء کرلیا جبکہ مداخلت کرنے والے فلسطینیوں میں سے تین کو بھی گرفتارکرلیا۔

عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ روز صیہونی پولیس نے اسرائیل جیل میں قید فلسطینی نوجوان یزن عبید کی ماہ اور بہن کو مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع العیسویہ کے قریب بازارمیں روکا اور انھیں بغیر کسی جرم کے اپنے ہمراہ گاڑی میں بٹھایا جس پر مقامی افراد نے مداخلت کی اور صیہونی فوج سے الجھ پڑے ، قابض فوج نے دونوں خواتین کو اغواء کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر تین فلسطینیوں کو بھی گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: فلسطینی خاتون اغواءقابض صیہونی پولیسیزن عبید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.