• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چاقو رکھنے کا دعویٰ : صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرلیا

جمعہ 13-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
چاقو رکھنے کا دعویٰ : صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں باب الساھرہ سے گذشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضے سے ایک تیز دھار چاقو برآمد کیا گیا ہے۔

قابض صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان مبینہ طور پرصہیونی فوجیوں اور آباد کاروں پر چاقو کے وار کرنے کی منصوبہ بندی کررہا تھا، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان کی گرفتاری کے بعد الحمراء کے علاقے کو سیل کردیا گیا اور پرانے بیت المقدس میں بھی فلسطینیوں کی تلاشی لی گئی ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو باب الساھرہ میں پوسٹ آفس کے قریب سے حراست میں لیا اور اس کے بعد اسے پولیس سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: باب الساھرہچاقو رکھنے کاالزامصیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.