• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صیہونی فوج کی فلسطینی مظاہرین پرفائرنگ،فلسطینی بچہ شہید،17 زخمی

جمعہ 13-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صیہونی فوج کی فلسطینی مظاہرین پرفائرنگ،فلسطینی بچہ شہید،17 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض صیہونی ریاست کے ارض فلسطین پر قبضے کے خلاف پر امن احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندوں پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی بچہ شہید جبکہ دیگر 17 شدید زخمی ہوگئے ۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا قصبے کے جبل العرمہ کے مقام پر صیہونی  ریاست کے غاصبانہ قصبے اور ارض فلسطین پر غیر قانونی یہودی آباکاری کے خلاف دھرنا دینے والے فلسطینیوں پرقابض صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور سترہ زخمی ہوگئے، اسرائیلی فوجیوں کی  وحشیانہ فائرنگ سے 15 سلاہ محمد عبدالکریم حمایل شدید زخمی ہوا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال اور ڈرون طیاروں کے ذریعے بھاری مقدار میں آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے باعث متعدد دم گھٹنے سے بے ہوش گئے ۔

Tags: سلاہ محمد عبدالکریم حمایلفلسطینی شہیدقابض صیہونی فوجنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.