• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں کا حملہ ،ایک اسرائیل فوجی شدید زخمی

بدھ 11-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کا حملہ ،ایک اسرائیل فوجی شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں تعینات ایک فوجی اہلکار کے شدید زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے تاہم اس کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔

اسرائیلی فوجی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں روٹین کی ایک کارروائی کے دوران فوجی اڈے پرایک فوجی زخمی ہوگیا۔زخمی فوجی اہلکار کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہےجہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوجیوں کی چوکی  پر حملہ کیا حملے میں ایک سے زیادہ صیہونی فوجی زخمی ہوئے ہیں تاہم اسرائیلی فوج معلومات کو چھپارہی ہے

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے زخمی ہونے والے فوجی کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں جبکہ کسی فلسطینی مزاحمتی گروپ نے بھی اس حوالے سے کوئی اطلاعات ظاہرنہیں کی ہیں ۔

Tags: اسرائیلی فوجی زخمیصیہونی فوج پر حملہفلسطینی مزاحمت کارقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.