• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے خلاف  فوجداری عدالت میں کارروئی  ہونی چاہئے، حماس

منگل 10-03-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کے خلاف  فوجداری عدالت میں کارروئی  ہونی چاہئے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ حق واپسی اور اپنے بنیادی حقوق کیلئے احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین کو جان بوجھ کر شہید کرنے پر قابض صیہونی ریاست کے خلاف فوجداری عدالت میں کارروئی ہونی چاہئے۔

اسرائیلی اخبار ہارتز کی نیوز ویب سائٹ کی جانب سے چھپنے والی ایک رپورٹ نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی فوجی اسنائپرز نے غزہ کی مشرقی سرحد پر واپسی مارچ کی ریلیوں  میں شرکت کرنے والے فلسطینی مظاہرین  پر جان بوجھ کر فائرنگ کی اس بیان پر اسلامی مزاحتمی  تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیلی فوج کے خلاف قانونی کاروائی ہونے چاہیے۔ترجمان نے کہا کہ اسطرح کے اعترافات اسرائیلی فوج اور انکے سربراہوں کی وحشیانہ اور مجرمانہ ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے، نہتے فلسطینیوں کو جان بوجھ کر شہید کرنے کا اعتراف کرنا سنگین جنگی جرائم ہیں جس پر قابض صیہونی ریاست کے  خلاف فوجداری عدالت میں کارروئی ہونی چاہئے ۔

Tags: حازم قاسمحق واپسیحماسغزہفوجداری عدالت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.