• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدی کی ڈیل کو تسلیم نہیں کیا تو فلسطینی علاقے اسرائیل کے تصورکیئے جائیں گے،امریکا

پیر 09-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صدی کی ڈیل کو تسلیم نہیں کیا تو فلسطینی علاقے اسرائیل کے تصورکیئے جائیں گے،امریکا
0
SHARES
4
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی داخلی سیاسی صورت حال کی پیچیدگی کے باوجود امریکا چند ماہ میں وادی اردن  اور غرب اردن پر اسرائیل کی خود مختاری تسلیم کرلے گا۔

قابض صیہونی ریاست کے عبرانی زبان میں نشر ہونے والی چینل نے اپنی رپورٹ میں امریکی حکام کی جانب سے انکشاف کرتےہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کی جانب سے اسرائیل کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ اگرفلسطینی اتھارٹی مذاکرات کی میز پرواپس نہ آئی تو واشنگٹن غرب اردن پر اسرائیل کی عمل داری اور خود مختاری تسلیم کرلے گا۔

چینل کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے کہا ہے کہ  امریکا فلسطینیوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لیے واپسی کا منظر ہے، اگر فلسطینی مذاکرات کی طرف نہیں آتے تو غرب اردن کے تمام علاقوں کواسرائیل کا حصہ سمجھا جائے گا۔امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ امریکا صدی کی ڈیل منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے،  اگر اسرائیل میں ایک بار پھرحکومت کی تشکیل میں ناکامی ہوتی ہے اور کنیسٹ کے ایک سال میں چوتھے انتخابات ہوتے ہیں تب بھی امریکا اپنے منصوبے کو آگے بڑھائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.