• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی رہنماؤں سے ملاقات

جمعرات 05-03-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
غزہ: اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی رہنماؤں سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ کے وفد کے غزہ کے دورے کا مقصد غزہ میں مصر ، قطر اور اقوام متحدہ کی کوششوں سے جنگ بندی اور غزہ کی ناکہ بندی کے اثرات کم کرنے کوششوں کا جائزہ لینا ہے۔

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ جیمی مارک گولڈ ریک ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ گذشتہ روز رام اللہ سے بیت حانون گذرگاہ کے ذریعے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پہنچے جہاں انہوں نے فلسطینی سیاسی جماعتوں کی قیادت سے ملاقات کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اور ان کے ساتھ وفد کا دورہ غزہ پہلے سے طے شدہ نہیں تھا یہ ایک اچانک دورہ تھا جس کے بارے میں پہلے کوئی اطلاع نہیں تھی تاہم خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ اقوام متحدہ کے وفد کے دورے کا مقصد غزہ میں مصر ، قطر اور اقوام متحدہ کی کوششوں سے جنگ بندی اور غزہ کی ناکہ بندی کے اثرات کم کرنے کوششوں کا جائزہ لینا ہے۔

Tags: اقوام متحدہ کےوفدبیت حانونجیمی مارک گولڈ ریکغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.