• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا فلسطینی اسکول پر حملہ ،گولی لگنے سے ایک بچہ زخمی

بدھ 04-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا فلسطینی اسکول پر حملہ ،گولی لگنے سے ایک بچہ زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

  ( روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے ایک اسکول پر دھاوابولااور آنسوگیس کی شیلنگ کے ساتھ ربڑ کی گولیاں چلائیں جس کے  نتیجے میں پندر ہ سالہ فلسطینی بچہ زخمی ہوگیا ۔

مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں العیسویہ ضلع میں العیسویہ بوائز ہائی ا سکول کے سیکریٹری یونس سعید غنیم نے بتایا کہ صیہونی فوج نے اسکول میں بچوں کی موجود گی میں حملہ بولا ، آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں ایک پندرہ سالہ طالبعلم  محمد عطیہ زخمی ہوگیا جبکہ دیگر کئی بچوں کو آنسو گیس کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا ، یونس سعید غنیم کا کہنا ہے کہ اسکول پر صیہونی فوج کے حملے کا کوئی جواز نہیں ہے یہ صریحا درندگی ہے

Tags: العیسویہ اسکولصیہونی فوج کا اسکول پرحملہفلسطینی بچہ زخمییونس سعید غنیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.