• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ماسکو: حماس کے وفد کی روس کے اسلامک کونسل سے ملاقات

بدھ 04-03-2020
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
ماسکو: حماس کے وفد کی روس کے اسلامک کونسل سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) روسی اسلامی کونسل کو فلسطین کی تازہ ترین صورتحال سمیت قابض ریاست کی جانب سے القدس کویہودیانے اور سازشی  اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

روسی قیاد ت  کی دعوت پر ماسکو کے دوروزہ دورے پرآئے اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے اعلیٰ اختیاراتی وفدجس میں  حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری، بیرون ممالک تنظیمی امور کے ذمہ دار ڈاکٹر ماھر صلاح اور ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق پر مشتمل وفد نے اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں روس کی اسلامی کونسل کی قیادت سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں ملاقات کی، اس ملاقات میں روسی اسلامک کونسل کو قضیہ فلسطین کی تازہ صورت حال سے آگاہ کیا اور فلسطینی قوم کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے کی جانے والی مساعی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسروسی قیادتماسکوموسیٰ بو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.