• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھو کو حکومت سازی سے روکنے کیلئے صیہونی عدالت میں درخواست دائر

بدھ 04-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاھو کو حکومت سازی سے روکنے کیلئے صیہونی عدالت میں درخواست دائر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ اسرائیل کا وزیراعظم ایک ایسا شخص ہو جس پر فوج داری، بدعنوانی ، خیانت اور دھوکہ دہی کے الزام میں فرد جرم عاید کی گئی ہو۔

فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات (کنیسٹ ) میں اپنے توسیع پسندانہ منصوبوں کو عملی جاما پہنانے پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے والے عبوری  وزیراعظم بیجمن نیتن یاھو کو حکومت کی تشکیل سے روکنے کے لیے اسرائیلی حلقوں کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ نیتن یاھو کو حکومت سازی سے روکا جائے ،  سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ قطعی طورپر  ناقابل قبول ہے کہ اسرائیل کا وزیراعظم ایک ایسا شخص ہو جس پر فوج داری سمیت بدعنوانی ، خیانت اور دھوکہ دہی  اور اختیارات سے تجاوز کرنے کے سنگین الزام میں فرد جرم عاید کی گئی ہو۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل ایک نظریاتی ریاست ہے اور ایک نظریاتی ریاست کا سربراہ ہرگز ایک ایسا آدمی نہیں ہوسکتا جس پر سنگین الزامات میں فردجرم عائد کئی جاچکی ہو

Tags: بدعنوانی کے مقدمےعبوری وزیراعظمقابض ریاستنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.