• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صیہونی فوج کے چھاپے، خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

منگل 03-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صیہونی فوج کے چھاپے، خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض صیہونی فوج  کی جانب سے  چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے فلسطینی باشندوں کی گرفتاریاں جاری ۔

ذرائع کے مطابق قابض فوج نے رات گئے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران دو خواتین اور بچوں سمیت کم سے کم 8 فلسطینی باشندوں کو گرفتار کرلیا، گرفتارہونے والوں میں ایک سابق اسیر یوسف البوش شامل ہے جو حالیہ ہی صیہونی ریاست کی غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت 2 ماہ کی قید کاٹ کر رہا ہوا تھا ۔

قابض فوج نے  الخلیل شہر میں تل ارمیدہ کے علاقے میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران انسانی حقو ق کی تنظیم کی رکن لیلیٰ  الشریف اور ان کی بہن کو گرفتار کیا جبکہ بیت المقدس سے دو بچوں کو بھی گرفتارکیا گیا ۔

Tags: الخلیلتل ارمیدہصیہونی فوجقابض فوجلیلیٰ الشریفمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.