• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ماسکو کی جانب سے اسلامی جہاد کو دورہ روس کی دعوت  

پیر 02-03-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
ماسکو کی جانب سے اسلامی جہاد کو دورہ روس کی دعوت  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ ماسکو کی جانب سے دورہ روس پر جلد روس کا دورہ کریں گے اس حوالے سے تنظیمی تیاریاں کررہے ہیں۔

اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے ایک بیان میں روسی وزارت خارجہ کی جانب سے اسلامی جہاد کو ماسکو کے دورے کی باضابطہ طورپر دعوت دی گئی ہے، روس کی جانب سے دورے کی دعوت پر جلد ماسکو کا دورہ کریں گے فی الحال ہم اس حوالے سے تنظیمی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کے بعد جماعت ماسکو کا دورہ کرے گی ۔

واضح رہے کہ اسلامی جہاد کی قیادت نے وسط فروری 2019ء کو روس کا دورہ کیا تھا،  رواں سال یہ دعوت ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب دوسری طرف اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں روس کے دورے پر ہے۔

Tags: اسلامی جہاداسماعیل ھنیہروسی وزیرضارجہزیاد النخالہماسکومزاحتمی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.