• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض  فوج نے فلسطینیوں کی زرعی اراضی پر قبضہ کرلیا

پیر 02-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض  فوج نے فلسطینیوں کی زرعی اراضی پر قبضہ کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی  فوج نے فلسطینی کاشتکاروں کی زرعی زمین ضبط کرلی ،قابض فوجیوں نے  فلسطینی کاشتکاروں پربلا جواز آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے باعث متعدد فلسطینی کاشت کار دم گھٹنے سے بے ہوش  ہوگئے۔

عینی شاہدین  کے  مطابق قابض صیہونی  فوج نے فلسطین کے مقبوضہ وادی گولان میں البقیعہ کے پہاڑی علاقوں میں فلسطینی کاشتکاروں پر بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کی زد میں آکر متعدد فلسطینی کاشتکار دم گھٹنے کے باعث بے ہوش ہوگئے جس کے باعث قابض فوج نے فلسطینیوں کو ان کی زرعی زمین سے محروم کردیا ۔

تنظیم آزادی فلسطین کے ماتحت دیوار فاصل کے خلاف قائم کمیٹی نےشمالی وادی اردن میں البقیعہ کے مقام پر کاشت کاری کی سرگرمیاں شروع کرنے کی دعوت دی تھی جس کے بعد فلسطینیوں نے کاشت کاری شروع کردی۔

واضح رہے کہ وادی اردن میں فلسطینی 10 ہزار سے زاید فلسطینی رہائش پذیر ہیں۔ زراعت پیشہ فلسطینیوں کو بنیادی انسانی سہولیات تک میسر نہیں ہیں۔ وادی اردن میں 80 فی صد علاقے پر اسرائیلی ریاست کا قبضہ ہے اور اسرائیل نے اس علاقے پر 21 کالونیاں قائم ہیں۔

Tags: البقیعہفلسطینی کاشتکارقابض فوجوادی گولان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.