• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ، دوزخمی

بدھ 26-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ، دوزخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوجیوں نے بغیر کسی وجہ کے  رام اللہ کے مغرب ایک گاڑی پر اچانک فائرنگ کی جس کے  نتیجے میں گاڑی  میں موجود دو نوجوان زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے  جاری بیان میں  بتایا گیا ہے کہ  قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے مغربی قصبے  بیت سیرا  میں ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس نتیجے میں گاڑی  میں سوار دو فلسطینی  نوجوان زخمی ہوگئے ہیں ، زخمیوں کو ربڑ کے غلاف والی اسٹیل کی گالیاں ماری گئی جس کے سبب کاندھے میں گولی لگنے  سے 25 سالہ مھراب اشھاب   زخمی ہوا جبکہ 24 سالہ سلیم ازھار کی ٹانگ میں گولی لگی ۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں پر بلا جواز فائرنگ کی ، انھیں نہ تو رکنے کا کوئی اشارہ کیا گیا اور نا کوئی وارننگ  بغیر کسی وجہ کے اچانک ہی فائرنگ کی ،۔

وضح رہے کہ فلسطینی نوجوانوں کو بلا جواز فائرنگ سے زخمی کرنے کے بعد صہیونی فوج نے بیت سیرا قصبے پر دھاوا بولا اور  جس کے جواب میں  مقامی نوجوانوں کے ساتھ  انکی جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔

Tags: بیت سیرارام اللہصیہونی فوجفلسیطنی زخمیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.