• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی مزاحمت کاروں پر حملے پوری مسلم امہ پر حملہ ہے، حماس

منگل 25-02-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں پر حملے پوری مسلم امہ پر حملہ ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے غزہ اور دمشق میں اسلامی جہاد کے مراکز پر بمباری صہیونی دشمن کی پوری مسلم امہ کے خلاف جارحانہ ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے ترجمان ترجمان حازم قاسم نے نے غزہ اور شام میں اسلامی جہاد کے مراکز پربمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں پر صیہونی فوج کے حملے پوری مسلم امہ پر حملے کے مترادف ہے ۔

انھوں نے  کہا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ اور دمشق میں اسلامی جہاد کے مراکز پر بمباری صہیونی دشمن کی پوری مسلم امہ کے خلاف جارحانہ ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے، صہیونی ریاست پوری مسلم امہ کے مراکز کو نشانہ بنا کر اپنی جارحانہ ذہنیت کی عکاسی کررہا ہے۔

حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ صہیونی دشمن کے جارحانہ عزائم کے خلاف پوری مسلم امہ کو اپنی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارض فلسطین پر صہیونی دشمن کے قبضے کے خاتمے کے لیے پوری مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا۔

واضح  رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ اور شام کے دارالحکومت دمشق میں اسلامی جہاد کے مراکز پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں شام میں تنظیم کےدو کمانڈرشہید ہوگئے تھے۔

Tags: اسلامی جہادترجمان حماسحازم قاسمحماسدمشقفلسطینی مزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.